رہن سادہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جب جائداد مرہونہ کا قبضہ منتقل کرنے کے بغیر زاہن زر راہن کی ادائی کی ذاتی ذمہ داری لے ایسا معاملہ رہن سادہ کہلاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جب جائداد مرہونہ کا قبضہ منتقل کرنے کے بغیر زاہن زر راہن کی ادائی کی ذاتی ذمہ داری لے ایسا معاملہ رہن سادہ کہلاتا ہے۔